0

ناموس ِ رسالت: فیصل قریشی کا فنکاروں سے بھارت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کر وانے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔

فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیا ن جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی خاتون رہنما کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں